سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجاویز دے دیں، گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو دیا جانیوالا مجوزہ ٹیکس ریلیف ناکافی ہے،ماہانہ 15 لاکھ روپے سے کم آمدنی والے افراد پر ٹیکسوں کا زیادہ بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ https://www.24urdu.com/14-Jun-2026/175123