1

سبزہ زار کے مختلف علاقوں میں پانچ روز سے بجلی بند، مکینوں کا احتجاج

News Discuss 
سبزہ زار کے علاقوں سید پور اور مدینہ چوک میں گزشتہ پانچ روز سے بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ علاقہ مکینوں نے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ https://www.city42.tv/14-Jun-2026/205555

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story